تکلیف مکدر مزاج

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ کیفیت جب آدمی کو کوئی چیز پسند نہ آئے اور طبیعت مکدر اور پریشان رہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ کیفیت جب آدمی کو کوئی چیز پسند نہ آئے اور طبیعت مکدر اور پریشان رہے۔